in-agartala-driving-up-the-wall-ur

Agartala, Tripura

Jan 03, 2024

اگرتلہ کے میلہ میں موت کا کنواں

ہندوستان بھر کے میلوں میں موت کے کنویں کا تماشہ ایک خطرناک، بڑی تعداد میں تماشائیوں کو متوجہ کرنے والا اور نوجوانوں کے ذریعہ پیش کیا جانے والا ایک کرتب ہے، جس کے لیے کشش ثقل کو بے اثر کرنے والا کنواں وہ خود ہی تیار کرتے ہیں۔ تریپورہ میں درگا پوجا کے ایک میلہ میں منعقد اس کھیل کو اتنا پسند کیا گیا کہ اس کی مدت میں توسیع کرنی پڑی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sayandeep Roy

سایندیپ رائے، تریپورہ کے اگرتلہ کے ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ثقافت و معاشرہ سے متعلق اسٹوری پر کام کرتے ہیں۔ وہ ’بلنک‘ میں بطور ایڈیٹر کام کرتے ہیں۔

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔