سوزین تیر ہار، برسلز کی کو لیوین یونیورسٹی میں صحافت کی ایک طالبہ، اور تنزانیہ میں نوجوانوں کے درمیان ایچ آئی وی کی جانچ کرنے والے ’گُٹز فاؤنڈیشن‘ کی بانی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔