ہمارے-پاس-پہاڑیاں-اور-جنگل-ہیں،-ہم-یہیں-رہتے-ہیں

Chamarajanagar district, Karnataka

Sep 26, 2019

’ہمارے پاس پہاڑیاں اور جنگل ہیں، ہم یہیں رہتے ہیں‘

اس تصویری مضمون میں لوکّیر گاؤں کی ناگی شوا، کرناٹک کے باندی پور نیشنل پارک کے کنارے کی اپنی دنیا اور تشویشوں کو پیش کر رہی ہیں۔ یہ ’پاری‘ پر شائع باندی پور سے متعلق چھ مضامین کے سلسلہ کی دوسری کڑی ہے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Nagi Shiva

ناگی شیوا لوکّیر گاؤں میں رہتی ہیں، جو ہندوستان کے بڑے ٹائیگر ریزروس میں سے ایک، باندی پور نیشنل پارک کے کنارے واقع ہے۔ وہ گھریلو ملازمہ کے طور پر معاش حاصل کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔