کھیتوں-میں-پائیتھاگورس-کا-اصول-سیکھتے-بچے

Palghar, Maharashtra

Dec 13, 2022

کھیتوں میں پائیتھاگورس کا اصول سیکھتے بچے

مہاراشٹر کے دادھرے گاؤں کا یہ اسکول، طلباء کو بورڈ کے امتحانات کے لیے تیار کرنے اور ان میں چیزوں کو خود سے سمجھ پانے کی صلاحیت پیدا کرنے کے لیے غیر رسمی طریقوں کا استعمال کرتا ہے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔