کرشنا-گیری-کی-انوکھی-پارلیمنٹ

Krishnagiri, Tamil Nadu

Jan 17, 2018

کرشنا گیری کی انوکھی پارلیمنٹ

طلبہ کی ’ماڈل‘ پارلیمنٹ کوئی انوکھی چیز نہیں ہے، لیکن تمل ناڈو کے کرشنا گیری ضلع کے اسنیہا گرام میں واقع یہ پارلیمنٹ انوکھی ہے۔ اس کے نوجوان ممبران سال بھر کی اس حکومت کو بہت ہی ناموافق حالات میں چلاتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔