مٹی کی نہروں یا کُہل کے ایک پیچیدہ نیٹ ورک نے لمبے عرصے تک ہماچل پردیش کے کھیتوں کی سینچائی میں مدد کی ہے، اور کوہلی، گھراتی اور دیگر پیشوں کو بنائے رکھا ہے۔ لیکن یہ روایتی نظام اب ختم ہوتے جا رہے ہیں
آدیتی پِنٹو ہماچل پردیش میں رہتی ہیں، اور مترجم، مضمون نگار، محقق اور چھوٹے کسانوں و دیہی خواتین کے نیٹ ورک میں شریک کار کے طور پر کام کرتی ہیں۔ انھوں نے ماحولیات، زراعت اور سماجی امور پر مضامین لکھے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔