شمالی مہاراشٹر کے ماڑھ میں ماہی گیروں کی بستی میں کولی خاندان، سمندر سے پکڑی گئی مچھلیوں کو لانے، ان کی چھنٹائی کرنے، انھیں سُکھانے اور جالوں کی سلائی کرنے جیسے متعدد کاموں کے لیے اترپردیش، آندھرا پردیش، مہاراشٹر اور دیگر ریاستوں کے گاؤوں سے آنے والے مزدوروں کو نوکری پر رکھتے ہیں