چھوٹی-برشا-کا-لمبا-سفر

Birbhum, West Bengal

Apr 11, 2018

چھوٹی برشا کا لمبا سفر

مغربی بنگال کے بیر بھوم ضلع کے شیام باٹی گاؤں کی رہنے والی برشا گرائے اپنی عمر کی واحد لڑکی ہے، جو چار سال کی عمر سے ہی نامور باؤل موسیقار باسودیب داس سے تربیت لے رہی ہے، اور فلسفیانہ باؤل گانے گا رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ananya Chakroborty

اننیا چکروبورتی کے پاس وشو بھارتی یونیورسٹی، شانتی نکیتن سے جرنلزم اور ماس کمیونی کیشن کی ماسٹر ڈگری ہے۔ وہ اب فری لانسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔