چھلکوں-سے-بنائے-گئے-راجستھان-کے-روایتی-کھانے

Udaipur, Rajasthan

Dec 26, 2022

چھلکوں سے بنائے گئے راجستھان کے روایتی کھانے

اس ریاست میں بہت سی عورتیں سبزی اور پھلوں کے کسی بھی حصے کو برباد نہیں ہونے دیتی ہیں۔ یہاں تک کہ ان کے بیجوں کا استعمال بھی کھانے میں کیا جاتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sweta Daga

شویتا ڈاگا بنگلورو میں مقیم ایک قلم کار اور فوٹوگرافر، اور ۲۰۱۵ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ مختلف ملٹی میڈیا پلیٹ فارموں کے لیے کام کرتی ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی، صنف اور سماجی نابرابری پر لکھتی ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔