جاٹ ایوب امین، ایک فقیرانی جاٹ، شاندار ’مال دھاری‘ یا خانہ بدوش گلہ بانوں میں بھی امتیازی حیثیت رکھتے ہیں، لیکن انھیں گجرات کے کَچھّ ضلع میں بڑھتی ہوئی کمیوں کو لے کر فکرمندی ہے۔ پاری کی ایک فوٹو اسٹوری
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔
See more stories
Author
Ritayan Mukherjee
رِتائن مکھرجی کولکاتا میں مقیم ایک فوٹوگرافر اور پاری کے سینئر فیلو ہیں۔ وہ ایک لمبے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جو ہندوستان کے گلہ بانوں اور خانہ بدوش برادریوں کی زندگی کا احاطہ کرنے پر مبنی ہے۔