پڑھائی-چھوٹی،-قسمت-پھوٹی

Nashik, Maharashtra

Mar 19, 2020

پڑھائی چھوٹی، قسمت پھوٹی

حکومت مہاراشٹر نے ۶۵۴ ضلع پریشد اسکولوں کو بند کر دیا ہے، جس سے ہزاروں بچے متاثر ہوئے ہیں۔ اب ان میں سے کئی بچے دور دراز کے اسکولوں میں جاتے ہیں، بھاری فیس جمع کرتے ہیں جسے وہ برداشت نہیں کر سکتے – یا بنا تعلیم مکمل کیے اسکول چھوڑ دیتے ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔