پونو-سامی-نے-گاؤں-سے-دنیا-کو-پڑھا

Virudhunagar, Tamil Nadu

Mar 31, 2018

پونو سامی نے گاؤں سے دنیا کو پڑھا

تمل ناڈو کے وِرودھو نگر ضلع کے اپنے دور افتادہ گاؤں میں بیٹھے ہوئے، میلن مائی پونو سامی، نہایت محترم قلم کار جو ۳۰ اکتوبر کو انتقال کر گئے، سال ۱۹۹۳ میں ہی زراعت کے موجودہ بحران کے بارے میں اشارہ کر رہے تھے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔