پانی-دھیرے-دھیرے-بڑھنے-لگا

Alappuzha, Kerala

Oct 04, 2018

’پانی دھیرے دھیرے بڑھنے لگا‘

کیرالہ میں حال ہی میں آئے خطرناک سیلاب کے بعد، الپوژہ ضلع کے ایک راحت کیمپ میں رہنے والے بچوں کو تصویر بنانے اور لکھنے کے لیے قلم، پنسل اور ڈائری دی گئی۔ ان کے ذریعے بنائی گئی یہ تصویریں اور الفاظ ان کے خوف اور دعاؤں، نقصان اور راحت کے بارے میں بتا رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

V. Sasikumar

وی ششی کمار تھیرووننتا پورم میں مقیم فلم ساز ہیں، جن کا فوکس ہے دیہی، سماجی اور ثقافتی مسائل۔ انھوں نے یہ ویڈیو ڈاکیومینٹری اپنی ۲۰۱۵ پاری فیلوشپ کے تحت بنائی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔