وہ-کہتے-ہیں-کہ-مجھے-اپنی-ماں-سے-بھی-زیادہ-بددعا-لگی-ہے

Banswara, Rajasthan

Jul 25, 2019

’وہ کہتے ہیں کہ مجھے اپنی ماں سے بھی زیادہ بددعا لگی ہے‘

راجستھان کے بانسواڑہ ضلع میں عورتیں بیٹا پیدا کرنے کے سماجی دباؤ کے سبب کئی بار دردِ زہ برداشت کرتی ہیں، یہ ریاست جنسی نابرابری کے اشاریہ میں سب سے نیچے ہے۔ لیکن ایسی سوچ کو دھیرے دھیرے چنوتی مل رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Puja Awasthi

پوجا اوستھی ایک فری لانس پرنٹ اور آن لائن جرنلسٹ ہیں، اور ایک ابھرتی ہوئی فوٹو گرافر جو لکھنؤ میں مقیم ہیں۔ انھیں یوگا کرنا، سفر کرنا اور ہاتھ سے بنی ہوئی تمام چیزیں پسند ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔