اُرولی دیوچی اور فرسُنگی، جہاں پُنے کے ٹَنوں کوڑا کرکٹ ڈالے جاتے ہیں، یہاں کے لوگ کئی دہائیوں سے زہریلے پانی، کمزور فصل، خراب صحت اور یہاں تک کہ سماجی بیماریوں سے لڑتے رہے ہیں۔ اب انھیں ۱۷ اگست کو ہونے والی این جی ٹی کی سماعت کا انتظار ہے
وجیتا لالوانی نے ۲۰۱۶ میں سمبایوسس سنٹر فار میڈیا اینڈ کمیونی کیشن، پُنے سے گریجویشن کیا۔ اب وہ پُنے ۳۶۵ کے نام سے شہر پر مبنی ویب میگزین کی اسسٹنٹ کانٹینٹ پروڈیوسر کے طور پر کام کر رہی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔