میں-یہیں-اپنے-گھر-میں-رہنا-چاہتی-ہوں

Bastar, Chhattisgarh

Jan 17, 2020

’میں یہیں اپنے گھر میں رہنا چاہتی ہوں‘

چھتیس گڑھ کی ایک گونڈ آدیواسی، گنگے سوڈھی دن بھر کھیتی کرنے، کھانا پکانے، جنگلی پیداوار جمع کرنے اور ہاٹ کے لیے مہوا کی شراب بنانے میں مصروف رہتی ہیں۔ طالبات کے ذریعے اسکولوں کے لیے پاری کے لیے لکھی گئی ایک اسٹوری

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Manasa Kashi and Namitha Muktineni

مانسا کاشی (۱۱ویں جماعت) اور نمیتا مُلتی نینی (۱۲ویں جماعت) سینٹر فار لرننگ، بنگلورو کی ۱۶ سالہ طالبات ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔