میک-اِن-انڈیا-بانس-اور-پتوں-سے-بنی-ٹوپیاں

Ganjam, Odisha

Mar 22, 2021

میک اِن انڈیا: بانس اور پتوں سے بنی ٹوپیاں

اوڈیشہ کے دیہی علاقوں میں کسان، مزدور اور چرواہے کام کرتے وقت نزاکت سے بُنے ہوئے ’رین ہیٹ‘ پہنتے ہیں۔ کچھ لوگ آدیواسیوں کے ذریعے بنائی گئی ان ٹوپیوں کو سائیکل پر لاد کر لمبی دوری طے کرتے ہیں اور انہیں بیچتے ہیں

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔