ندھی کامتھ اور کے یا واسوانی انڈین انسٹی ٹیوٹ آف کرافٹس اینڈ ڈیزائن، جے پور سے گریجویٹس ہیں۔ یہ دونوں اسٹوری لوم فلمس کی شریک بانی اور منیجنگ پارٹرنس ہیں۔ یہ فلم ان کی مشترکہ پاری فیلوشپ ۲۰۱۵ کا حصہ ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔