یہاں پیش کیے جا رہے آڈیو گانوں میں، چھتیس گڑھ کے بیجاپور ضلع کے پھرسے گڑھ گاؤں کے ایک رہائشی اسکول کی آدیواسی لڑکیاں درختوں اور کھیتوں، دوستوں اور کنبوں، کپڑے پہہنے اور رقص کرنے، اور ترنگا کے بارے میں گا رہی ہیں
اروندھتی وی ایک حقوقِ انسانی کارکن، تھیٹر فنکار اور ٹرینر ہیں؛ وہ پالم پور، ہماچل پردیش کے سمبھاونا انسٹی ٹیوٹ کے ساتھ حقوق اور انصاف کے ایشوز پر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Author
Shobha R.
شوبھا آر بنگلور میں مقیم ایک حقوقِ انسانی کارکن، تھیٹر فنکار اور ٹرینر ہیں۔ وہ بے دخلی اور جنسی انصاف کے مسائل پر اور ظلم، انصاف اور لچیلے پن کے اظہار کا موقع فراہم کرنے پر کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔