مونج-کی-گھاس-سے-بدلتی-عورتوں-کی-زندگی

Prayagraj, Uttar Pradesh

May 09, 2022

مونج کی گھاس سے بدلتی عورتوں کی زندگی

اتر پردیش کے پریاگ راج ضلع میں، فاطمہ بی بی اور عائشہ بیگم ’مونج‘ کی گھاس سے اپنے ہنر کا کمال دکھا رہی ہیں اور اس دستکاری کو نئی زندگی بخشنے میں مصروف ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Reporter

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Editor

Sangeeta Menon

سنگیتا مینن، ممبئی میں مقیم ایک قلم کار، ایڈیٹر، اور کمیونی کیشن کنسلٹینٹ ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔