موسمیات-سے-پریشان-کولہاپور-کی-بھینسیں

Kolhapur, Maharashtra

Jul 22, 2019

ماحولیاتی تبدیلی سے پریشان کولہاپور کی گور بھینسیں

کولہا پور کی رادھا نگری میں انسانوں اور جنگلی جانوروں کے درمیان ٹکراؤ بڑھتا جا رہا ہے، جہاں گور بھینسیں آس پاس کے کھیتوں پر دھاوا بول رہی ہیں۔ یہ سب جنگلات کی کٹائی، فصل میں تبدیلی، خشک سالی اور موسم کے اتار چڑھاؤ کی وجہ سے ہو رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Reporter

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Series Editors

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔