تمل ناڈو کے کویمبٹور ضلع کے انا کٹی میں واقع وِدیا وَنم اسکول کے طالب علموں کے درمیان جینیاتی طور پر ترمیم شدہ (جینیٹکلی موڈیفائیڈ، جی ایم) فصلوں پر مباحثہ
پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔