سیلاب-کے-ساتھ-زندگی

Saharsa, Bihar

Nov 19, 2016

سیلاب کے ساتھ زندگی

ایک طرف جہاں دنیا کے مختلف حصوں کے کسان کم پانی سے کھیتی کرنا سیکھ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف شمالی بہار کے ونود یادو اور ان کے پڑوسی، لگاتار سیلاب کے پانی میں کھیتی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sayantoni Palchoudhuri

سیانٹونی پال چودھری ایک آزاد فوٹوگرافر اور پاری کی سال ۲۰۱۵ کی فیلو ہیں۔ ان کا کام بنیادی طور پر ہندوستان بھر میں ترقی، صحت اور ماحولیاتی امور پر مبنی مختلف موضوعات کی دستاویز بنانا ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔