انٹرنیٹ کے دور میں، کیا ریڈ پوسٹ باکس کی آمد خوشی کا باعث ہو سکتی ہے؟ پتھوراگڑھ، اتراکھنڈ کے چھ گاؤوں میں، جہاں کے لوگ بعض دفعہ اپنا خط پانے کے لیے ۷۰ کلومیٹر تک کا دورہ کیا کرتے تھے، جون میں پاری کی رپورٹ نے ایک ڈاکخانہ کھولنے میں تیزی پیدا کردی۔ اور گاؤوں والوں نے پوسٹ باکس آنے کی خوشی میں مٹھائیاں تقسیم کیں