مغربی بنگال کے چاچن پور گاؤں کے سنتال کسان فیملی کی ایک گریجویٹ، ریبا مُرمو نے متبادل اسکول شروع کرنے کے لیے اپنی کچھ زمین پٹہ پر دے دی تھی، کیوں کہ ان کا ماننا ہے کہ اچھی تعلیم سے آدیواسیوں کو آگے بڑھنے میں مدد ملے گی
جوئے دیپ مترا کولکاتا میں مقیم ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، جو ہندوستان بھر کے عوام، میلوں اور تہواروں کی تصویریں کھینچنے میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ تصویریں کئی رسالوں میں شائع ہو چکی ہیں، جیسے ’جیٹ وِنگس‘، ’آؤٹ لُک ٹریویلر‘، اور ’انڈیا ٹوڈے ٹریول پلس‘۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔