کام کرنے والوں کی زیادہ عمر، نہایت کم اجرت، پیداوار کی لا مرکزیت، ریاستی مدد کی کمی ۔ الپوزا میں رسیاں بنانے والے لوم پر کام کرنے والے گوکل داس کی نظر میں ان کے ساتھ ساتھ کئی اور وجوہات ہیں، جنھوں نے اس صنعت کو زوال پر آمادہ کر دیا ہے
وی ششی کمار تھیرووننتا پورم میں مقیم فلم ساز ہیں، جن کا فوکس ہے دیہی، سماجی اور ثقافتی مسائل۔ انھوں نے یہ ویڈیو ڈاکیومینٹری اپنی ۲۰۱۵ پاری فیلوشپ کے تحت بنائی ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔