رسّی-کی-کتائی-کا-زوال

Alappuzha, Kerala

Feb 27, 2017

رسّی کی کتائی کا زوال

کیرل کے کانجی کوژی میں، پرانے رسی کاتنے والوں کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کا تانا بانا اب فائبر میں اَٹک کر رہ گیا ہے۔ وہ اس کم اجرت والے کام کو چھوڑ نہیں سکتے، کیوں کہ انھیں کوئی دوسرا کام نہیں آتا، لیکن وہ اس صنعت کو برقرار رکھنے والی آخری نسل بنے رہنا چاہتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

V. Sasikumar

وی ششی کمار تھیرووننتا پورم میں مقیم فلم ساز ہیں، جن کا فوکس ہے دیہی، سماجی اور ثقافتی مسائل۔ انھوں نے یہ ویڈیو ڈاکیومینٹری اپنی ۲۰۱۵ پاری فیلوشپ کے تحت بنائی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔