چھتیس گڑھ کے رام نامی بنیادی طور پر دلت تھے، جنہوں نے اپنی ذات چھوڑ کر بھکتی کا راستہ اپنا لیا۔ ان کا اپنا ایک الگ کلچر ہے اور یہ اپنے جسموں پر انوکھے قسم کے ٹیٹو بناتے ہیں، لیکن نوجوان نسل ان طور طریقوں کو چھوڑتی جا رہی ہے
جوئے دیپ مترا کولکاتا میں مقیم ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، جو ہندوستان بھر کے عوام، میلوں اور تہواروں کی تصویریں کھینچنے میں مصروف ہیں۔ ان کی یہ تصویریں کئی رسالوں میں شائع ہو چکی ہیں، جیسے ’جیٹ وِنگس‘، ’آؤٹ لُک ٹریویلر‘، اور ’انڈیا ٹوڈے ٹریول پلس‘۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔