رتنا بھڑالی تعلقدار ۱۷ ۔ ۲۰۱۶ کے لیے پاری فیلو ہیں۔ وہ ہندوستان کی شمال مشرقی ریاستوں پر محیط آن لائن میگزین، نیزین ڈاٹ کام کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ ایک تخلیقی قلم ہونے کے ناطے وہ متعدد علاقوں کا اکثر دورہ کرتی رہتی ہیں تاکہ مختلف ایشوز کو کَوَر کر سکیں، جیسے مہاجرت، نقل مکانی، امن و تصادم، ماحولیات، اور جنس۔