کرناٹک کے اننجی ہُنڈی گاؤں کی ایک آدیواسی خاتون، جَیَمّا بیلیہ جنگل کی اپنی زندگی کو کیمرے میں قید کرتی ہیں۔ ۸ مارچ کو بین الاقوامی یومِ خواتین کو منانے کے لیے پاری پر یہ ایک شاندار تصویری مضمون ہے
جَیَمّا بیلیہ ایک جینو کروبا آدیواسی ہیں، جو ہندوستان میں چیتے کی سب سے بڑی پناہ گاہ، باندی پور نیشنل پارک کے کنارے رہتی ہیں اور گھریلو ملازمہ کے طور پر کام کرکے زندگی بسر کر رہی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔