بی-پی-ایل-گیارہ-یہ-موبائل-ہیں،-ان-کا-پیسہ-نہیں

Aurangabad, Maharashtra

Feb 15, 2017

بی پی ایل گیارہ: یہ موبائل ہیں، ان کا پیسہ نہیں

نوٹ بندی کی وجہ سے چونکہ منی آرڈر کی رفتار سست ہوگئی ہے، اس لیے مہاراشٹر کے مہاجر مزدور اپنے بھوکے کنبوں کے لیے گھر پر نقد پیسہ نہیں بھیج پا رہے ہیں۔ اورنگ آباد کے ادول میں، پانچ ریاستوں کے مزدور اس بینک سسٹم سے جدوجہد کر رہے ہیں، جسے نہ تو وہ سمجھتے ہیں اور نہ ہی وہ ان کے لیے کام کرتا ہے

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔