بیجونی-کے-تابعدار

Rayagada, Odisha

Feb 10, 2017

بیجونی کے تابعدار

نیام گیری میں ’ترقی‘ کے نام پر پیر پسارتے خطرات سے دور، اڈیشہ کے رائے گڑھ ضلع کے میدانی علاقوں میں رہنے والے کوندھ اس بات کو یقینی بنائے ہوئے ہیں کہ وہ جنسی برابری والے معاشرہ میں جی رہے ہیں، اور عورتیں زندگی کے ہر گوشے کا محور ہیں، چاہے وہ فعالیت ہو، کاشت کاری ہو یا پھر مذہبی تقریبات

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parul Abrol

پارل ابرول نئی دہلی میں مقیم ایک آزادی صحافی ہیں۔ وہ ہندوستان ٹائمز اور آئی اے این ایس کے علاوہ دیگر کئی تنظیموں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ وہ تصادمی اور ترقیاتی امور پر لکھتی ہیں، اور اس وقت کشمیر کی سیاسی تاریخ پر ایک کتاب لکھ رہی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔