اَنکن رائے کے پاس وشو بھارتی یونیورسٹی، شانتی نکیتن سے جرنلزم اور ماس کمیونی کیشن میں ماسٹر کی ڈگری ہے۔سنگاریکا باسو، جو ۲۰۱۶ کی پاری انٹرن ہیں، بھی وشو بھارتی یونیورسٹی، شانتی نکیتن کی ایک سابق طالبہ ہیں۔ فی الوقت وہ کولکاتا میں واقع نیوز چینل، ۲۴ گھنٹا کی ایک ایڈیٹورل انٹرن ہیں۔