اڈیشہ کے برلا بہیلی گاؤں میں بال متی نائک کی موت بھوک کی وجہ سے سال ۱۹۹۶ میں ہوگئی تھی۔ انھوں نے اپنے پیچھے چھ سال کے یتیم بچہ گندھر کو چھوڑا تھا۔ بیس سال بعد، اس رپورٹر نے اُس نوجوان آدمی کو تلاش کرتے ہوئے اس گاؤں کا دوبارہ دور کیا، اور اس کی جدوجہد بھری زندگی کی کہانی کا پتہ لگایا
پرشوتم ٹھاکر ۲۰۱۵ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ ایک صحافی اور دستاویزی فلم ساز ہیں۔ فی الحال، وہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن کے ساتھ کام کر رہے ہیں اور سماجی تبدیلی پر اسٹوری لکھتے ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔