بنگو-میں-جسموں-کو-توڑنے-والی-کچ-دھات

East Singhbhum, Jharkhand

Apr 28, 2018

بنگو میں جسموں کو توڑنے والی کچ دھات

جھارکھنڈ کے مشرقی سنگھ بھوم ضلع میں جڈوگوڈا کان سمیت، یورینیم کانوں کے قریب واقع گاؤوں میں رہنے والے لوگ، نصف صدی سے شعاع پذیر سلری اور زہریلے نالوں کے پاس رہنے کی بڑی قیمت چکا رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Subhrajit Sen

سبھرا جیت سین بنیادی طور سے کولکاتا کے قریب، چندن نگر کے رہنے والے ہیں۔ وہ ایک فری لانس گرافک ڈیزائنر کے طور پر کام کرتے ہیں، اور اب ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں ڈاکیومینٹری فوٹوگرافی کی پڑھائی کر رہے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔