باندی-پور-کے-پرنس-سے-قریبی-سامنا

Chamarajanagar, Karnataka

Sep 23, 2019

باندی پور کے پرنس سے قریبی سامنا

باندی پور نیشنل پارک کے پاس رہنے والے ایک نیچری اور کاشت کار، کے این مہیشا، ’پاری‘ پر شائع چھ تصویری مضامین کے سلسلہ کے اس چوتھے حصہ میں بیلوں، حساس گایوں، کام کرنے والے ہاتھیوں اور شکاری پرندوں کی تصویریں لے کر آ رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

K.N. Mahesha

کے این مہیشا کُناگ ہلّی گاؤں کے تربیت یافتہ نیچری اور کاشت کار ہیں؛ وہ باندی پور نیشنل پارک، کرناٹک میں کام کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔