ایک-کاروباری-میکینک

New Delhi, Delhi

Jul 29, 2016

ایک کاروباری میکینک

دہلی سے باہر نکلتے ہی آپ کو شانتی دیوی ملیں گی، جو ٹائر بدلتی ہیں، پنکچرجوڑتی ہیں، انجن کی مرمت کرتی ہیں، اور اس طرح پرانی روایت کو توڑ رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shalini Singh

شالنی سنگھ، پاری کی اشاعت کرنے والے کاؤنٹر میڈیا ٹرسٹ کی بانی ٹرسٹی ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں اور ماحولیات، صنف اور ثقافت پر لکھتی ہیں۔ انہیں ہارورڈ یونیورسٹی کی طرف سے صحافت کے لیے سال ۲۰۱۸-۲۰۱۷ کی نیمن فیلوشپ بھی مل چکی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔