سُکھدا ٹٹکے ہوسٹن، ٹیکساس میں مقیم ایک فری لانس جرنسلٹ ہیں۔ وہ پہلے ممبئی میں ٹائمز آف انڈیا اور دی ہندو کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ ان کے مضامین ٹیکساس منتھلی، ہوسٹن کرونیکل، اور اسکرول ڈاٹ اِن وغیرہ میں شائع ہوتے رہے ہیں۔
آپ مضمون نگار سے یہاں رابطہ کر سکتے ہیں: @ASuitableGirl