اجے شری وتسن ایک آزاد صحافی ہیں؛ وہ پہلے ’دی ہندو‘ کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔ شری لکشمی انومولو ایک کارکن ہیں جو آندھرا پردیش میں تحویل اراضی کے ایشو پر کام کر رہے ہیں۔ دونوں فی الحال ینگ انڈیا فیلو ہیں، جو اشوکا یونیورسٹی، سونپت کے ذریعہ جاری کی گئی فیلوشپ کے تحت تفویض کی گئی ہے۔