
پاری عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی کے بارے میں بتاتا ہے۔ دیہی ہندوستان کئی معنوں میں اس سیارہ کا سب سے متنوع حصہ ہے۔ یہاں کے ۸۳۳ ملین لوگ تقریباً ۸۰۰ زبانیں بولتے ہیں اور لاکھوں ذریعہ معاش، فنون، ثقافت، ادب اور افسانوں کو شیئر کرتے ہیں…

پاری کے مضامین ۱۵ زبانوں میں شائع کیے جاتے ہیں،جنہیں بولنے والے ۲ء۱ بلین ہندوستانی انہیں اپنی مادری زبان بتاتے ہیں۔ یہ دنیا میں صحافت کی سب سے بڑی کثیر لسانی ویب سائٹ ہے – جہاں تمام زبانوں کو برابری کا درجہ دیا گیا ہے…

پاری آپ کو نہ صرف رپورٹس، دستاویزات اور کتابیں فراہم کرتا ہے – بلکہ آپ ان چیزوں کو مفت میں ڈاؤن لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ پاری لائبریری میں رپورٹس، اہم گیزٹس، آؤٹ آف پرنٹ کتابیں، نایاب دستاویزات وغیرہ سب کچھ دستیاب ہیں…

ہندوستانی صحافت کے اس سب سے جرأت مندانہ قدم کو آگے بڑھانے میں پاری کو آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ اپنے ملک کا احاطہ کرنے کے لیے ہمیں آپ کی مالی مدد چاہیے۔ دیہی ہندوستان پر مبنی علم کے اس قومی ذخیرہ کی تعمیر میں ہماری مدد کریں

نوجوانوں کو اپنے ملک کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ ہم کلاس روم میں، ورکشاپ اور انٹرن شپ کے ذریعے اس کی شروعات کرتے ہیں، اور انہیں ہندوستان کی مختلف شکلوں سے روبرو کرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ پاری طلباء کے ذریعے رپورٹ کی جانے والی بہت سی اسٹوریز کو بھی شائع کرتا ہے…