پاری کو عطیہ کریں
سال ۱۵۔۲۰۱۴ میں، اخبارات کے پہلے صفحہ پر دیہی ہندوستان سے صرف صفر اعشاریہ ۲۴ فیصد خبروں کو ہی جگہ مل پائی۔ہم اسے تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔ ہم یہ کام حکومتوں کے بغیر کرسکتے ہیں – اور کریں گے۔ ہم آپ کے بغیر یہ نہیں کر سکتے۔
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
Please make sure you include your email address in the donation form when you make a contribution to PARI. A receipt will be sent to you in 4 to 8 weeks by email. You may download the 80G certificate here.
پاری کو آپ چندے کی رقم صرف ہندوستانی بینک اکاؤنٹ سے، ہندوستانی روپے میں ہی بھیج سکتے ہیں۔ ہم فی الحال غیر ملکی فنڈز کو قبول کرنے کے لیے ایف سی آر اے کے ساتھ رجسٹرڈ نہیں ہیں۔
پیسے اور آلات عطیہ کرنے کے علاوہ، آپ پاری کو دیہی ہندوستان سے متعلق تصویر کے مجموعہ کی کاپیاں (نئی اور پرانی) فراہم کرسکتے ہیں۔ ہم ہمیشہ ان لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں، جو ہمارے لیے لکھ سکتے ہیں / تصویر کھینچ سکتے ہیں۔ مزید جانیں کہ آپ یہاں کس طرح تعاون کر سکتے ہیں۔
If you have any queries with regards to donations you may write to [email protected]