ناد سُوَرَم ایک نہایت ہی پیچیدہ اور پرانا موسیقی آلہ ہے، جو کہ ۱۳ویں صدی سے لے کر آج تک اپنی موجودہ شکل میں ہمارے سامنے ہے۔ ناد سُوَرَم شمالی ہندوستان کے متعدد معاشروں کی ثقافت کا ایک نہایت اہم حصہ ہیں اور اس ساز کو شادیوں میں، مندروں میں اور تہواروں کے موقع پر اکثر و بیشتر بجایا جاتا ہے۔ نادسورم بنانا نہایت مہارت والا اور نازک کام ہے؛ اسے روایتی طور پر بنانے والے پورے ساز کو ہاتھ سے بناتے ہیں۔
اس ساز کو بنانے والے چند استاد کاریگر نرسنگھا پیٹئی میں رہتے ہیں، اور یہاں پر کئی گھرانے ایسے ہیں، جن کے یہاں یہ ہنر نسلوں سے چلا آ رہا ہے۔
مزید جاننے کے لیے یہاں کلک کریں: نرسنگھا پیٹئی کے ناد سورم بنانے والے